Since freelancing is getting popular in Pakistan, people from remote areas who have recently been familiarized with the term are looking to know more about freelance work. Urdu is the national language of Pakistan.
In order to understand what is freelance meaning in Urdu, this post aims to explain the meaning, and process not only in English but in Urdu as well.
What is Freelancing?
A freelancer is self-employed. Nobody hires them to work for them in a 9-5 job. Freelancers find contractual jobs (one time or multiple), get the work done get paid, and move to the next assignment. Online Freelancers offer their technical skills. For example, web developer, graphic designer, data entry, video editor, etc.
Online freelancers find contractual jobs on freelance websites. Upwork, Guru, Fiverr. There are many more but the above mentioned are top freelance marketplaces where buyers and freelancers collaborate. If you want to learn freelancing, the quickest way is to join our WhatsApp freelancing groups
فری لانسنگ کیا ہے؟
فری لانسر کسی کا مستقل ملازم نہیں ہوتا
انہیں کسی نے بھی اپنے لئے 5-9 پر کام کرنے کے لیے نہیں رکھا ہوتا ہے۔ فری لانسرز کنٹریکٹ پر ملازمتیں تلاش کرتے ہیں (ایک بار یا ایک سے زیادہ)، وہ کام مکمل کر تےہیں، معاوذہ لیتے ہیں اور اگلی اسائنمنٹ پر چلے جاتے ہیں۔
آن لائن فری لانسرز اپنی تکنیکی خدمات پیش کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ویب ڈویلپر، گرافک ڈیزائنر، ڈیٹا انٹری، ویڈیو ایڈیٹر وغیرہ۔ آن لائن فری لانسرز فری لانس ویب سائٹس پر کنٹریکٹ کی ملازمتیں تلاش کرتے ہیں۔
سب سے اچھی فری لانس مارکیٹ پلیسس میں سے ایک ہیں۔ Upwork, Guru, Fiverr
جہاں خریدار اور فری لانسرز آپس میں تعاون کرتے ہیں۔
How to become a successful freelancer?
In order to become a successful freelancer, one needs to pay attention to the following elements.
1- Learn a skill. Everyone can learn skills from YouTube or websites such as Udemy or Digiskills
2- Practice the skill you’ve learned for the next 30 days. Practice makes one perfect, the more you dig in deep, the better you will learn. It is important to be the best of the best in your skills. There’s huge competition for every skill in freelance marketplaces
3- Create your portfolio. Freelancers get a high chance of winning new jobs when they showcase their portfolios. Learn to create a portfolio for free. This way, you will not only have something to show to clients but will learn in the process too. Initially, 5-7 samples of portfolio suffice.
4- Create a profile on a freelance website. Make sure your profile explains your services and shows your portfolio.
5- Determine your charges. You need to know what you wish to charge your clients
6- Create your work video. The sample reel shows your portfolio and a client’s testimonial about you. They can either be uploaded on a YouTube channel and embedded into your freelance profile or can be directly uploaded.
We recommend buying your favorite toothbrush at super low prices with free shipping, and you can also pick up your order at the store on the same day.
7- Bid on the projects. It is advised to only bid on projects that match your skill set. Bids are expensive, they cost a dime so make sure you spend them wisely
8- Use the 7-rangi formula to bid on the projects. It has everything that increases your chances of exposure and winning a project
9- Strong follow-up with clients. If a client sends you a message, it is essential to follow up and stay on their mind before they make a decision.
10- Once a project is awarded to you, ensure smooth communication, and fast milestones delivery. Go the extra length to please your client. A satisfied client comes back to you with more business and refers more people your way.
ایک کامیاب فری لانسر کیسے بنیں؟
ایک کامیاب فری لانسر بننے کے لیے درج ذیل عناصر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
1- آج، انٹرنیٹ کے دور میں، فری لانسرز کے لیے کمپیوٹر کی مہارت سیکھنا انتہائی ضروری ہے۔ انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹس ہیں جہاں آپ مفت میں ہنر سیکھ سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر، Udemy، Digiskills
2- اگلے 30 دنوں تک آپ نے جو ہنر سیکھا ہے اس پر پریکٹس کریں۔ محنت کریں کامیاب ہو جائِں گے ، آپ جتنی زیادہ محنت کریں گے اتنا ہی بہتر سیکھیں گے۔ اپنے کام میں مہارت حاصل کرنا ضروری ہے۔ فری لانس ویب سائیٹس میں ہر ہنر کے لیے زبردست مقابلہ ہے۔
3- اپنا پورٹ فولیو بنائیں۔ جب فری لانسرز اپنے پورٹ فولیو پیش کرتے ہیں تو انہیں نئے کام کرنے کا زیادہ موقع ملتا ہے۔ مفت پورٹ فولیو بنانا سیکھیں۔ اس طرح، آپ کے پاس نہ صرف کلائنٹس کو دکھانے کے لیے کچھ ہوگا بلکہ اس عمل میں سیکھ بھی جائے گا۔ ابتدائی طور پر، پورٹ فولیو کے 5-7 نمونے کافی ہیں۔
4- فری لانس ویب سائٹ پر پروفائل بنائیں۔ آپ کا پروفائل آپ کے کام کی وضاحت کرتا ہے، اور آپ کا پورٹ فولیو دکھاتا ہے۔
5- اپنے معاوضہ کا تعین کریں۔ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ آپ اپنے گاہکوں سے کیا معاوضہ لینا چاہتے ہیں۔
6- اپنے کام کی ویڈیو بنائیں۔ آپکے پورٹ فولیو میں کلائنٹ کو آپ کی تعریف کرتےدیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو یا تو یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا جا سکتا ہے اور آپ کے فری لانس پروفائل میں ایمبیڈ کیا جا سکتا ہے یا براہ راست اپ لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
7- پراجیکٹس پر بیڈ کریں۔ یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ صرف ان پراجیکٹس پر بیڈ کریں جن میں آپ ماہر ہوں۔ بیڈز مہنگی ہوتی ہیں، لہذا اپنی مہارت کے حساب سے ان پرجیکٹس پر بیڈ کریں
8- پراجیکٹس پر بیڈینگ کرنے کے لیے 7 رنگی فارمولہ استعمال کریں۔ اس میں وہ سب کچھ ہے جوآپ کو پروجیکٹ جیتنے میں مدد دیتا ہے۔
9- گاہکوں کے ساتھ مضبوط تعالق قائم کریں۔ اگر کلائنٹ آپ کو کوئی پیغام بھیجتا ہے، تو ان کے فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کلائنٹ کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کریں۔
10- ایک بار جب آپ کو کوئی پروجیکٹ دیا جاتا ہے تو باہمی گفت و شنید پر توجہ دیں، کام کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔ اپنے کلائنٹ کو خوش اور مطمئن رکھیں۔ ایک مطمئن کلائنٹ نہ صرف آپ کو زیادہ کاروباردیتا ہے بلکہ مزید لوگوں کو بھی آپ کی طرف بھیجتا ہے۔
Type a message